newsare.net
جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو دوسرے ایک روزہ میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ لارڈز میں کھیلجنوبی افریقا نے سنسنی خیز میچ میں انگلینڈ کو شکست دے کر سیریز جیت لی
جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو دوسرے ایک روزہ میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ لارڈز میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کی ٹیم نے 331 رنز کے تعاقب میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 325 رنز بنائے۔ … Continue reading جنوبی افریقا نے سنسنی خیز میچ میں انگلینڈ کو شکست دے کر سیریز جیت لی → Read more