newsare.net
چین کے معروف اداکار یو مینگلونگ بیجنگ میں ایک رہائشی عمارت کی پانچویں منزل سے گر کر ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ بیجنگخودکشی یا کوئی حادثہ؟ چینی اداکار 5 ویں منزل سے گر کر ہلاک
چین کے معروف اداکار یو مینگلونگ بیجنگ میں ایک رہائشی عمارت کی پانچویں منزل سے گر کر ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ بیجنگ کے ضلع چاؤیانگ میں پیش آیا، جہاں اداکار اپنے ایک دوست کے گھر دو روز قبل دعوت میں شریک ہوئے تھے۔ رات کا کھانا کھانے کے بعد … Continue reading خودکشی یا کوئی حادثہ؟ چینی اداکار 5 ویں منزل سے گر کر ہلاک → Read more