newsare.net
صدر آصف علی زرداری نے بھارتی باکسر کو شکست دیکر یوتھ ورلڈ بینٹم ویٹ ٹائٹل جیتنے والے نوجوان باکسر سمیر خان کو مبارکباد پیش کی۔ صدر آصف علی زرداپاکستانی باکسر نے بھارتی حریف کو ہرادیا
صدر آصف علی زرداری نے بھارتی باکسر کو شکست دیکر یوتھ ورلڈ بینٹم ویٹ ٹائٹل جیتنے والے نوجوان باکسر سمیر خان کو مبارکباد پیش کی۔ صدر آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان نے پہلی بار یوتھ ورلڈ بینٹم ویٹ ٹائٹل اپنے نام کیا، سمیر خان کی جیت قوم کے لیے فخر … Continue reading پاکستانی باکسر نے بھارتی حریف کو ہرادیا → Read more