newsare.net
لاہور: ڈیفنس میں سیلون مالک خاتون پر فائرنگ کا واقعہ نیا رخ اختیار کرگیا۔ سابقہ پاکستانی اداکارہ و ماڈل زینب جمیل نے اپنے اوپر قاتلانہ حملے کسابق اداکارہ زینب جمیل نے اپنے اوپر قاتلانہ حملے کا الزام شوہر پر عائد کردیا
لاہور: ڈیفنس میں سیلون مالک خاتون پر فائرنگ کا واقعہ نیا رخ اختیار کرگیا۔ سابقہ پاکستانی اداکارہ و ماڈل زینب جمیل نے اپنے اوپر قاتلانہ حملے کا الزام اپنے شوہر پر عائد کردیا۔ انہوں نے کہا کہ شوہر نے مجھے قتل کروانے کی کوشش کی ہے، وہ گزشتہ دو ماہ سے مجھے دھمکیاں دے رہا تھا … Continue reading سابق اداکارہ زینب جمیل نے اپنے اوپر قاتلانہ حملے کا الزام شوہر پر عائد کردیا → Read more