newsare.net
پاکستانی ڈراما انڈسٹری کے نامور اداکار احد رضا میر کو انکی سابقہ اہلیہ و اداکارہ سجل علی کے ساتھ ایک اسٹیج پر دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔ سجل اوسجل اور احد کو دوبارہ ایک ساتھ دیکھ کر مداح حیران رہ گئے
پاکستانی ڈراما انڈسٹری کے نامور اداکار احد رضا میر کو انکی سابقہ اہلیہ و اداکارہ سجل علی کے ساتھ ایک اسٹیج پر دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔ سجل اور احد پاکستانی شوبز انڈسٹری کی پسندیدہ ترین جوڑی سمجھے جاتے تھے، انہوں نے اپنے مشہور ڈرامے ‘یقین کا سفر’ میں بہترین آن اسکرین کیمسٹری سے … Continue reading سجل اور احد کو دوبارہ ایک ساتھ دیکھ کر مداح حیران رہ گئے → Read more