newsare.net
مئی 9 کیس میں شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا گیا، جبکہ یاسمین راشد، میاں محمود الرشید، عمر سرفراز چیمہ اور سینیٹر اعجاز چوہدری کو 10، 10 سال قید کیشاہ محمود قریشی بری، یاسمین راشد و میاں محمود الرشید ,عمر سرفراز چیمہ اور سینیٹر اعجاز چوہدری کوکو 10، 10 سال قید
مئی 9 کیس میں شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا گیا، جبکہ یاسمین راشد، میاں محمود الرشید، عمر سرفراز چیمہ اور سینیٹر اعجاز چوہدری کو 10، 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ اس فیصلے نے پاکستان میں سیاسی ہلچل کو مزید بڑھا دیا ہے۔ Read more