newsare.net
چین میں ایک نوجوان نے انٹرنیٹ کی مدد سے راکٹ بناکر اسے اڑانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ وسطی چینی صوبے ہونان سے تعلق رکھنے والا 18 سالہ زینگ شیجی ایانٹرنیٹ سے سیکھ کر نوجوان راکٹ بنانے اور اسے 400 میٹر بلندی تک بھیجنے میں کامیاب
چین میں ایک نوجوان نے انٹرنیٹ کی مدد سے راکٹ بناکر اسے اڑانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ وسطی چینی صوبے ہونان سے تعلق رکھنے والا 18 سالہ زینگ شیجی ایک گاؤں کا رہائشی ہے۔ 14 سال کی عمر میں اسے راکٹ بنانے کا شوق اس وقت ہوا جب اس نے ایک راکٹ لانچ کی … Continue reading انٹرنیٹ سے سیکھ کر نوجوان راکٹ بنانے اور اسے 400 میٹر بلندی تک بھیجنے میں کامیاب → Read more