newsare.net
امریکی ریاست ساؤتھ کیرولائنا کے ایک جزیرے پر واقع بار میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔ مقامی حکام کے مطابق واقعہ اتوار کیامریکی ریاست جنوبی کیرولائنا کے کلب میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک
امریکی ریاست ساؤتھ کیرولائنا کے ایک جزیرے پر واقع بار میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔ مقامی حکام کے مطابق واقعہ اتوار کی صبح جزیرہ سینٹ ہیلینا کے بار میں پیش آیا جہاں واقعے کے وقت بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے۔ بیوفورٹ کاؤنٹی شیرف کے دفتر کے مطابق … Continue reading امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا کے کلب میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک → Read more