newsare.net
چین نے ٹیکنالوجی اور کھیلوں کو یکجا کرتے ہوئے ایک منفرد ایونٹ کا انعقاد کیا ہے جس میں روبوٹس پر مبنی اسپورٹس مقابلے کرائے گئے۔ اس ایونٹ میں مختچین میں روبوٹس پر مبنی اسپورٹس کا انعقاد
چین نے ٹیکنالوجی اور کھیلوں کو یکجا کرتے ہوئے ایک منفرد ایونٹ کا انعقاد کیا ہے جس میں روبوٹس پر مبنی اسپورٹس مقابلے کرائے گئے۔ اس ایونٹ میں مختلف اقسام کے روبوٹس نے حصہ لیا، جنہیں خصوصی طور پر دوڑنے، فٹبال کھیلنے، ریسلنگ اور دیگر گیمز کے لیے ڈیزائن کیا گیا تھا۔ گراؤنڈ میں موجود … Continue reading چین میں روبوٹس پر مبنی اسپورٹس کا انعقاد → Read more